Staff Recruitment - 99 Ordnance Unit Kohat
99 Ordnance Unit, Pakistan Army
Kohat, Khyber Pakhtunkhwa
Posted
May 6, 2026
Apply By
May 21, 2026
Positions
19 Positions
About the job
99 Ordnance Unit Kohat recruiting 19 staff for LDC, mechanics, electrician, store staff, drivers, painters, and carpenters. Apply by May 21, 2026. Salary BPS 3-11. Age 18-30. Kohat, Khyber Pakhtunkhwa.
About 99 Ordnance Unit, Pakistan Army
99 Ordnance Unit is a military organization under Pakistan Army located in Kohat Cantonment, Khyber Pakhtunkhwa. It provides critical logistical and technical support to military operations and requires skilled personnel across various trades and support functions.
Original Job Posting
آسامیاں خالی ہیں
99 آرڈیننس یونٹ کوہاٹ میں مندرجہ ذیل اسامیوں مستقل بنیاد پر بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:-
| نمبر شمار | نام آسامی | بنیادی پے سکیل | تعداد آسامی | کم از کم تعلیمی قابلیت / تجربہ | عمر کی حد | علاقائی کوٹہ |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1- | ایل ڈی سی (LDC) | 11 | 01 | a) میٹرک b) کم از کم ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ c) پروبیشن پیریڈ کے درمیان 3 ہفتوں کا NITB کورس پاس کرنا ہوگا | 18 سے 30 سال | اوپن میرٹ |
| 2- | HSM (Vehicle Mechanic) | 10 | 01 | a) میٹرک b) متعلقہ فیلڈ میں کم از کم ایک سال کا ڈپلومہ c) گاڑیوں کی مرمت، انجن ورک میں مہارت اور کم از کم 3 سال کا تجربہ۔ | 18 سے 30 سال | اوپن میرٹ |
| 3- | HSM (Auto Electrician) | 10 | 01 | a) میٹرک b) متعلقہ فیلڈ میں کم از کم ایک سال کا ڈپلومہ | 18 سے 30 سال | اوپن میرٹ |
| 4- | ASK | 09 | 01 | a) میٹرک b) 6 ماہ کا کمپیوٹر / اینالیٹکس کا ڈپلومہ c) مستند ادارے سے store keeping & store management کا ایک سال کا تجربہ۔ | 18 سے 30 سال | پنجاب |
| 5- | STM | 07 | 08 | a) میٹرک b) 6 ماہ کا کمپیوٹر / اینالیٹکس کا ڈپلومہ c) مستند ادارے سے store keeping & store management کا 6 ماہ کا تجربہ۔ | 18 سے 30 سال | پنجاب-4 سندھ (دیہی)-1 سندھ (شہری)-1 کے پی کے-1 اوپن میرٹ-1 |
| 6- | ڈرائیور | 04 | 05 | a) میٹرک b) HTV/LTV ڈرائیونگ لائسنس لازمی c) کم از کم 3 سال کا تجربہ ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے مکمل آگاہی ہو | 18 سے 30 سال | مقامی |
| 7- | پینٹر | 03 | 01 | a) مڈل b) پینٹنگ کے کام میں ماہر ہو اور کم از کم 3 سال کا تجربہ ہو | 18 سے 30 سال | مقامی |
| 8- | کارپینٹر | 03 | 02 | a) مڈل b) لکڑی کے کام میں ماہر ہو اور کم از کم 3 سال کا تجربہ ہو | 18 سے 30 سال | مقامی |
شرائط و ضوابط:-
1- خالی آسامیوں پر بھرتی میرٹ اور صوبائی کوٹہ کے مطابق ہوگی۔ خواتین کا 10 فیصد، اقلیتوں کا 5 فیصد اور معذور افراد کا 2 فیصد کوٹہ قابلیت کے مطابق مختص ہے۔
2- عمر کی بالائی حد میں رعایت مروجہ قانون کے مطابق دی جائے گی۔
3- امیدوار اپنی درخواست پر آسامی کا نام، موبائل نمبر اور مکمل پتہ ضرور تحریر کریں۔
4- درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر موصول ہونی چاہیے۔ دیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائیگا۔
5- تمام امیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے بذریعہ ایس ایم ایس مطلع کیا جائے گا ادارے کا ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔
6- LDC کا ٹیسٹ اور انٹرویو آرڈیننس ڈپو نوشہرہ میں ہوں گے جبکہ باقی امیدواروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو ایمونیشن ڈپو کوہاٹ میں ہوں گے۔
7- تمام امیدوار درخواست بمعہ تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تجربہ سرٹیفکیٹس کی مصدقہ نقول تصدیق شدہ بنام کمانڈنگ آفیسر 99 آرڈیننس یونٹ کوہاٹ کو ارسال کریں۔
8- تمام امیدوار تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تجربہ سرٹیفکیٹس اصل اور 3 عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپی ٹیسٹ اور انٹرویو کے دن ضرور ساتھ لائیں۔
9- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
10- ٹیسٹ اور انٹرویو کے دوران موبائل فون رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
11- درخواست کنندہ بیک وقت ایک پوسٹ کے لئے اپلائی کرسکتا ہے۔
کمانڈنگ آفیسر 99 آرڈیننس یونٹ کوہاٹ کینٹ
فون نمبر: 0922866191
فون نمبر: 0922866191
Note: This job advertisement was originally published in The Nation newspaper on May 6, 2026.
How to Apply
Key Details
Positions
19 Positions
Location
Kohat, Khyber Pakhtunkhwa
Deadline
May 21, 2026
Latest Jobs
Tips to Increase Your Chances
Before You Apply
- • Review the job description carefully – Match your experience with specific requirements
- • Tailor your resume – Highlight relevant skills and achievements
- • Prepare a cover letter – Explain your interest in this specific role
During the Application
- • Complete all fields – Don't leave any required sections blank
- • Proofread everything – Check for spelling and grammar errors
- • Submit early – Beat the deadline and show professionalism
After You Apply
- • Follow up professionally – Contact after 1-2 weeks if appropriate
- • Prepare for interviews – Research the company and practice common questions
- • Stay professional – Maintain all communication in a professional tone
Key Skills to Highlight
- • Technical Skills – Highlight relevant certifications and expertise
- • Soft Skills – Communication, teamwork, problem-solving abilities
- • Achievements – Quantify your accomplishments with numbers
Why Choose Genzeejobs for Your Career?
✓ Access to latest healthcare jobs from leading institutions
✓ Updated daily with verified job postings
✓ Direct application to employer's official portals
✓ Jobs across all cities and provinces in Pakistan
✓ Free job alerts and personalized recommendations
✓ Career resources and expert hiring tips